Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
#8

ماضی میں عورتو ں کا اخلاق ، ان کی غیبتیں ، چغلیاں اور طرح طرح کی چولیں درست کرنے کا واحد ذریعہ خوف سمجھا گیا اور ان کو سوچ سمجھ کر بزدل بنایا گیا

جن عورتوں میں محبت کی جگہ خوف پیدا کر دیا گیا ہو وہ وحشی دروندوں ، اور جنگ جو مردوں کو بہت پسند کرتی ہیں جیسے کہ آج کل کی کچھ ویلی پاکستانی خوتین آرتغل جیسا ڈرامہ بہت شوق سے دیکھتی ہیں ایسی عورتیں بچوں کو پیار اور محبت تو نہیں دے سکتی البتہ ان کے لئے بچوں کے جذبات کچلنا ان کا مرغوب مشغلہ ہو جاتا ہے….محبت کرنے والی نڈر ، بے باک عورتیں ایک اچھی پیار محبت کرنے والی نسل پیدا کرتی ہیں …. ایسے بچے دنیا سے جہالت کو مٹا سکتے ہیں اور ایک حقیقی تعلیم سے دنیا کو روشناس کرا سکتے ہیں

کیا ہی اچھا ہوتا ، تو جو عورت ہوتی۔
ہم بھی کچھ مردانگی دکھاتے تجھے
سرخ کمبل ، لپیٹ کر اطراف
رات ساری غزل سناتے تجھے :lol: ۔

انسیف صاحب ۔ یہ ہر پاکستانی مرد کے دل کی آواز ہے ۔

اور فراز چاہیں، کتنی محبتیں تجھے
ماؤں نے تیرے نام پہ، بچوں کا نام رکھ دیا

×
arrow_upward DanishGardi