The Missing Sajid Gondal

Home Forums Siasi Discussion The Missing Sajid Gondal The Missing Sajid Gondal

#24
Zaidi
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 14
  • Posts: 735
  • Total Posts: 749
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: دل کی بستی

Re: The Missing Sajid Gondal

‏ساجد گوندل تو بہت بڑی چول نکلی اس کو تو اغوا ہی رہنا چاہے تھا اس کے لئے زیدی صاحب جیسے میٹل گیر سالڈ مرسنری نے تھریڈ لگایا اور اس کی کھوج میں تفشیش شروع کر دی اور بازیاب کروایا … اور یہ کوئی جھوٹ بھی ٹھیک طرح سے نہیں بنا سکا … انہوں نے اس کی چھترول کرنے کے بعد کہا ہو گا … کچھ بھی کہہ دینا کہ کسی دوست کے چلا گیا تھا سیرسپاٹے کے لیے کاغان گیا تھا ۔۔۔۔ بھائی نے سچ میں وہی جھوٹ کہہ دیا جو انہوں نے ترغیبانہ مشورہ نوازا تھا۔ حالانکہ بے ڈفروں کے لیے اس میں بھی حشرسامانیاں ہیں۔….. یہ ساجد گوندل جیسے ڈرپوک لوگوں کی وجہ سے یونہی لوگوں کو اٹھا لیا جاتا ہے

انسیف صاحب، ہر شخص آپ کی طرح بہادر، جرت مند اور صاحب استطاعت نہیں ہوتا جو قلم دوات، کی بورڈ،اسکرین لیکر دانش گردی کے دشت میں لفظوں کے بیج بوتا چلا جاتا ہے ۔ کچھ لوگ میدان عمل میں تختہ مشق بنے رہنے سے گریز کرتے ہیں ۔ میرے مطالعے کے مطابق گوندل صاحب ممتول خاندان سے تعلق رکھتے ہیں ، اور شوقیہ صحافت گری بھی کر چکے ہیں ۔ میرا تھریڈ گوندل صاحب سے زیادہ ان قوتوں کے بارے میں ہے جو ہر شب خبرنامہ میں میز کے چاروں سمت بیٹھے نظر آتے ہیں اور جنہوں نے ہر پاکستانی کو خصوں سے اٹھایا ہوا ہے ، اب بیچارہ ساجد یا تو خصوں سے ہاتھ دھو بیٹھے یا اپنا صحافتی شوق پورا کرلے ، ویسے اسے شکایت احمد نورانی سے ہونی چاھیے ۔ ساجد گوندل کے بارے میں تو یہی کہہ سکتا ہوں کہ

اور اس ملک کے فنکار سے کیا چاہتے ہو ۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!