The Missing Sajid Gondal

Home Forums Siasi Discussion The Missing Sajid Gondal The Missing Sajid Gondal

#19
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 46
  • Posts: 864
  • Total Posts: 910
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: The Missing Sajid Gondal

‏ساجد گوندل تو بہت بڑی چول نکلی اس کو تو اغوا ہی رہنا چاہے تھا اس کے لئے زیدی صاحب جیسے میٹل گیر سالڈ مرسنری نے تھریڈ لگایا اور اس کی کھوج میں تفشیش شروع کر دی اور بازیاب کروایا … اور یہ کوئی جھوٹ بھی ٹھیک طرح سے نہیں بنا سکا … انہوں نے اس کی چھترول کرنے کے بعد کہا ہو گا … کچھ بھی کہہ دینا کہ کسی دوست کے چلا گیا تھا سیرسپاٹے کے لیے کاغان گیا تھا ۔۔۔۔ بھائی نے سچ میں وہی جھوٹ کہہ دیا جو انہوں نے ترغیبانہ مشورہ نوازا تھا۔ حالانکہ بے ڈفروں کے لیے اس میں بھی حشرسامانیاں ہیں۔….. یہ ساجد گوندل جیسے ڈرپوک لوگوں کی وجہ سے یونہی لوگوں کو اٹھا لیا جاتا ہے

  • This reply was modified 2 weeks ago by unsafe.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!