ارطغرل غازی نےپاکستانی مسیحی برادری کوکیسےتحفظات اور دل آزاری میں دھکیلاہے؟؟اس سب کی جھلک

Home Forums Non Siasi ارطغرل غازی نےپاکستانی مسیحی برادری کوکیسےتحفظات اور دل آزاری میں دھکیلاہے؟؟اس سب کی جھلک ارطغرل غازی نےپاکستانی مسیحی برادری کوکیسےتحفظات اور دل آزاری میں دھکیلاہے؟؟اس سب کی جھلک

#4
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 46
  • Posts: 864
  • Total Posts: 910
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: ارطغرل غازی نےپاکستانی مسیحی برادری کوکیسےتحفظات اور دل آزاری میں دھکیلاہے؟؟اس سب کی جھلک

تلوار اور زندگی
۔۔۔
۔اسلام قبول کرو
۔جزیہ دو
۔یا جنگ کےلیے تیار ہوجاو
۔۔۔
 سچی بات یہی ہے کہ حکومتوں پہ قبضہ تلوار اور اسلام کے پھیلنے کا سبب بنی ۔۔۔ یہ ارتھغل جیسے وحشی درندوں نے اسلام پھیلایا ہے …. اور پاکستانی حکومت کو ایسے پرانے ڈرامے نشر کرنے سے پہلے اقلیتوں کا بھی سوچنا چاہے کہ وہ بھی اس ملک میں رہتے ہیں ہیں … … لیکن پھر بھی ۔۔۔ مسلمانوں کی تلوار نے جو تباہی مچائی ہے اس سے تو خود اسلام بھی محفوظ نہیں ۔۔۔ بلکہ خانوادہ رسول ﷺ محفوظ نہیں ۔۔۔ نبیﷺ کے بچے مسلمانوں کی تلوار کھا گئی ۔۔۔ نبیﷺ کی بیٹیاں باغی قرار دے کر قید کرلی گئیں ۔۔۔ تلوار تو تلوار ہوتی ہے جب چلتی ہے تو تو اپنے پرائے میں تمیز کہاں کرتی ہے ۔۔۔ تلوار تو صرف خون مانگتی ہے ۔۔۔ اور ان ڈراموں میں حقیقت ہے کہ اسلام تلوار سے پھیلا اور ساتھ میں شلوار سے بھی

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!