The Missing Sajid Gondal

Home Forums Siasi Discussion The Missing Sajid Gondal The Missing Sajid Gondal

#12
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 156
  • Posts: 5174
  • Total Posts: 5330
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: The Missing Sajid Gondal

غضب خدا کا پہلے مطیع اللہ جان اور اب ساجد گوندل
ساجد گوندل جیسے غداران وطن کو رہا کرکے محبان وطن نے شکوک و شبھات میں مبتلا کنفیوزان وطن کو یہ پیغام دیا ہے کہ آپ قومی راز افشا کرکے بھی صحیح سلامت گھر پہنچ سکتے ہیں بس آپ کی بیگم پڑھی لکھی اور ڈٹ جانے والی ، ماں بین کرنے والی، بچے معصوم ہونے کے ساتھ ساتھ چار ہونے چاہییں .تعلق تین دریاؤں کی زمین سے ہونا اضافی قابلیت کے ضمرے میں آے گا .
یہ انتہائی خطرناک رجحان ہے اور اداروں کی طرف سے فرض میں کوتاہی کی نشاندھی کرتا ہے اداروں کو دل سے زیادہ دماغ سے سوچنا چاہئے گوندل جیسے ڈھڈھووں کو ملک کے وسیع تر مفاد میں اور فلسفہ افادیت کے تحت نشان عبرت بنانا چاہئے جب یہ لوگ خود اپنے اہل و اعیال اور بوڑھی ماں کی موجودگی سے غافل ہیں تو اداروں کا ہر گز فرض نہیں بنتا کہ انکے بارے میں پریشان ہوں .

:angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!