The Missing Sajid Gondal

Home Forums Siasi Discussion The Missing Sajid Gondal The Missing Sajid Gondal

#3
Zaidi
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 5
  • Posts: 510
  • Total Posts: 515
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: Wadi Al Ain

Re: The Missing Sajid Gondal

گوندل صاحب کو اٹھوا کر حکومت نے عاصم باجوے کی کرپشن کو کوور کرنے کی بڑی غلطی کی ہے اور اپنی پاؤں پر کلہاڑا مارا ہے یہ کام اس فوجی جرنیل نے حکومت کی مدد سے کیا ہے یا فوج کی مدد کی سے …جرنیل کی پاکستان میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی تفصیل پہلے ہی میڈیا پر مجود ہے ۔۔۔ ابھی گوندل بیچارہ کسی ٹارچر ہاؤس میں پڑا ہو گا … اور یہاں قوم یوم دا فع مانا رہی ہے

اس جوتا صاف حکومت سے نہ تو بوٹ والے روکے جاسکتے ہیں اور نہ ہی ان کی کرپشن ۔ اس چمار نے اتنا کچھ بوٹوں کی جھولی میں ڈال دیا ہے کہ اب سویلین ساورنٹی کے طوطے میں کچھ باقی نہیں رہا ۔ لعنت ہے ایسے یوم دفاع پر جب نقب زن اپنی ہی چھت میں شگاف ڈالے ( بقول احمد فراز) ، اس کا صاحبزادہ بھی اب بوٹوں کو اٹھانے والا غلام بن چکا ہے ، مجال ہے جو ایک قطرہ باپ کا دیا ہوا خون کھول جائے ۔ اور میرے ھم وطن بھی سارے منہ میں گھگیاں ڈال کر بیٹھے ہیں ۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!