قوم کو یوم دفاع مبارک ہو

Home Forums Non Siasi قوم کو یوم دفاع مبارک ہو قوم کو یوم دفاع مبارک ہو

#27
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 154
  • Posts: 15411
  • Total Posts: 15565
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: قوم کو یوم دفاع مبارک ہو

باوا جی …آپ کو گڑھی خدا بخش جانے کی ضرورت نہیں …صرف کسی قریبی پاپا جونز پر مورچہ سنبھالے نکے وڈے کسی باجوے ..یعنی اپنے اصلی ہیرو کو سلام پیش کردیں …ہوسکے تو اس کے بوٹ کو چمی بھی دے آئیں :bigthumb:

قرار جی

آپ کس منہ سے بوٹ کو چمی دینے کی بات کرتے ہیں؟

آپکا تو پیغمبری کا مستحق مردود بھٹو فوجیوں کے بوٹوں کو چومیاں دے دے کر فوجیوں کا چیف بوٹ چاتیا ……. میرا مطلب ……. چیف پولنگ ایجنٹ بنا تھا

:bhangra: :bhangra:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!