قوم کو یوم دفاع مبارک ہو
Home › Forums › Non Siasi › قوم کو یوم دفاع مبارک ہو › قوم کو یوم دفاع مبارک ہو
7 Sep, 2020 at 10:08 pm
#23
Re: قوم کو یوم دفاع مبارک ہو
باوا جی …کیا آپ نے اس سیاستدان کو سلام پیش کیا جو ایک ٹکا دیے بغیر پچانوے ہزار قید فوجیوں کو عزت کے ساتھ اپنے ملک لے آیا تھا
قرار جی
آپکی تکلیف کی سمجھ آ گئی ہے
آپ کو مجھ پر اصل غصہ مردود بھٹو کو پیغمبر نہ ماننے اور اسے سلام نہ کرنے کا ہے
چلیں اب جب مردود بھٹو کی برسی آئے گی تو آپ کے ساتھ پی پی پی کا ترنگا پکڑ کر ننگے پاؤں چلتے گڑھی خدا بخش جاؤں گا اور “زندہ ہے مردود زندہ ہے” کے نعرے لگاؤں گا
-
This reply was modified 4 months, 2 weeks ago by
Bawa.