Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
#84

عامر صاحب، نیب، ایف آئ اے اور دوسرے ادارے کیا بھنگ پی کر سلا دیے گئے ہیں ۔ سیاسی منافرت سے قوم کو تقسیم کرکے ٹھٹھے مارنا میرے سرشت میں شامل نہیں ۔ واضح اور ناقابل تردید حقائق کے ساتھ ایک سابقہ جنریل بیوی سمیت ایک شفاف اور غیر جانبدار تحقیق کا متقاضی ہے ۔ اس پر تحقیقات کے لیے اقدامات اٹھانا حکومتی ذمہ داری ہے ۔ یہ کوئ شہنشاہیت نہیں ہے جہاں ظل الہی چوروں کو گھر بلا کر شرف ایمانیت بخشیں ۔

:lol: :lol: جیسے کہ آپ کو چینی کمیشن پے اعتراض ہے ویسا ہی ان تحقیقات پے ہو گا ، اس لئے بہتر ہے کیس کریں ، اور بقول آپ کے جو نا قابل تردید ثبوت موجود ہیں وہ پیش کر کے آغاز کریں جرنیلوں کے احتساب کا ویسے آخر کیوں نہیں جا رہی اپوزیشن عدالت

سیدھی سی بات ہے اگر نیب شاہد خاقان عباسی،میاں نوازشریف ،شہباز شریف مریم نواز اور حمزہ شہباز سے کسی بھی الزام پر وضاحت مانگ سکتا ہے تو عاصم باجوہ سے کیوں نہیں

×
arrow_upward DanishGardi