عاصم سلیم باجوہ کو رسیدیں پیش کرنی چاہیں دھمکیاں نہیں دینی چاہیں : مریم نواز

Home Forums Siasi Video عاصم سلیم باجوہ کو رسیدیں پیش کرنی چاہیں دھمکیاں نہیں دینی چاہیں : مریم نواز عاصم سلیم باجوہ کو رسیدیں پیش کرنی چاہیں دھمکیاں نہیں دینی چاہیں : مریم نواز

#26
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 655
  • Posts: 4134
  • Total Posts: 4789
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: عاصم سلیم باجوہ کو رسیدیں پیش کرنی چاہیں دھمکیاں نہیں دینی چاہیں : مریم نواز

جنرل عاصم کے بیٹے نواز شریف کی اپاہج اولاد سے کافی تیز ہیں اس نے اپنے بچوں کی فوجی مہارت سے ٹریننگ کی اور انہوں نے اپنے باپ کی کرپشن سے لوٹی ہوئی دولت پر محنت کر کے اس کو ڈبل کر دیا اور سو کے قریب کمپنیاں ہوگئی۔۔

بس نواز شریف اور شہباز شریف کے کدو بچے ہی نکمے ناکارے نکلے .. باپ ، بہن علیدہ ذلیل ہو رہے ہیں اور وہ تین نسلوں سے صنعت کار اور بزنس مین۔۔ فیکٹریوں ، ملوں کے مالک ہونے کے باوجود ابی تک لندن میں دو چار فلائٹوں کو اپنی قل کائنات سمجتھے ہیں

وہ تیز بچوں کا کرپٹ ابا تو کہہ رہا ہے کہ کمپنیاں یا تو کوئی کام نہیں کررہیں یا گھاٹے میں ہیں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!