باجوہ فیملی کی بزنس ایمپائر عاصم باجوہ کی فوجی عہدوں پر ترقی کے ساتھ پھیلی

Home Forums Siasi Discussion باجوہ فیملی کی بزنس ایمپائر عاصم باجوہ کی فوجی عہدوں پر ترقی کے ساتھ پھیلی باجوہ فیملی کی بزنس ایمپائر عاصم باجوہ کی فوجی عہدوں پر ترقی کے ساتھ پھیلی

#82
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 645
  • Posts: 4082
  • Total Posts: 4727
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: باجوہ فیملی کی بزنس ایمپائر عاصم باجوہ کی فوجی عہدوں پر ترقی کے ساتھ پھیلی

تو محب وطن اپوزیشن کیوں نہیں بچاتی پاکستان کو اس نقصان سے ، ڈرامے کیوں کر رہی ہے ، واضح اور نا قابل تردید ثبوت ہیں پھر بھی کوئی رولا نہیں ، کوئی احتجاج نہیں ، کوئی کیس نہیں

نون لیگ کو اپنا فائدہ دیکھنا ہے ، انہیں رولا ڈالنے میں زیادہ فائدہ ہے ، یہ تو آپ جیسے محب وطنوں اور کرپشن سے سخت نفرت کرنے والوں کا کام ہے کہ عدالت جائیں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!