Asma Jahangir Very Brave Woman

Home Forums Non Siasi Asma Jahangir Very Brave Woman Asma Jahangir Very Brave Woman

#5
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 154
  • Posts: 15400
  • Total Posts: 15554
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: Asma Jahangir Very Brave Woman

but this does not mean k Siasatdan bhi corruption kartay rehayn, pakro, sab ko pakro. Yeah kiya k fouji corruption karkay kiyon kay pakray nhi jatay tou siasatdano ko khulli ijazat day do k wo corrution karayn. yani jo ghalat hay usko sahi nhi karna balkay agar kuch sahi honay laga hay tou ussay bhi ghalat kardo

فورم پر خوش آمدید

اگر میں آپ کی بات کو غلط نہیں سمجھا ہوں تو آپ کا مطلب یہ ہے کہ احتساب سب کا نہیں بلکہ صرف سیاستدانوں کا ہونا چاہئیے

سیاست دانوں پر بغیر کسی ثبوت کے جھوٹے الزامات لگا کر بکاؤ عدالتوں سے فیصلے کروا کر پھانسی لگا دیا جائے، ملک بدر کر دیا جائے، حکومت سے نکال دیا جائے اور ان کے سیاست پر حصہ لینے پر پابندی لگا دی جائے

فوجی کرپشن کریں، جنگیں ہاریں، ہتھیار ڈالیں، ملک توڑیں، سیاچن بھارت کو اور انگور اڈا افغانستان کو دے دیں، دہشتگردوں کو پالیں، ملک پر بدمعاشی کے زور پر قبضہ کر یں یا اپنے لوگوں کو اغوا کرکے انکی لاشیں چوراہوں میں پھینکیں، انکا ذکر نہی کرنا چاہئیے

کیا آپ کسی سیاست دان پر ایک روپے کی بھی کسی عدالت میں کرپشن ثابت ہونے کا کوئی ثبوت پیش کر سکتے ہیں؟

کیا آپ مجھے اجازت دے سکتے ہیں کہ میں فوجیوں کے کرپشن کرنے، ساری جنگیں ہارنے، اقتدار کی ہڈی کی ہوس میں ملک توڑنے، ہتھیار ڈالنے، دہشتگردوں کو پالنے، ملک پر بدمعاشی اور اسلحہ کے زور پر قبضہ کرنے، سیاست میں ملوث ہونے اور اپنے لوگوں کو قتل کرکے ان کی لاشیں نہروں میں بہانے اور چوراہوں میں پھینکنے کے ثبوت دوں؟

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!