وفاقی کابینہ نے بھنگ کی کمرشل بنیادوں پر کاشت کی اجازت دے دی

Home Forums Siasi Discussion وفاقی کابینہ نے بھنگ کی کمرشل بنیادوں پر کاشت کی اجازت دے دی وفاقی کابینہ نے بھنگ کی کمرشل بنیادوں پر کاشت کی اجازت دے دی

#13
shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 33
  • Posts: 7291
  • Total Posts: 7324
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: وفاقی کابینہ نے بھنگ کی کمرشل بنیادوں پر کاشت کی اجازت دے دی

عجیب بھدا سا امتزاج لگتا ہے ، ریاست مدینہ میں بھنگ کاشت کی اجازت ۔ ڈالر ہی ولی اللہ ہے ۔ استقامت کے ساتھ چپکے رہو ۔ جب سب دنیا کمارہی ہے تو گنگو تیلی پیچھے کیوں ؟

ارے بھائی بھنگ نہی بیچی جا رہی۔ تیل بیچا جائے گا۔ ویسے بھی دوا کے طور تو بھنگ ہو یا افیم اس کا ستعمال جائز ہے

:bigsmile:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!