باجوہ فیملی کی بزنس ایمپائر عاصم باجوہ کی فوجی عہدوں پر ترقی کے ساتھ پھیلی
Home › Forums › Siasi Discussion › باجوہ فیملی کی بزنس ایمپائر عاصم باجوہ کی فوجی عہدوں پر ترقی کے ساتھ پھیلی › باجوہ فیملی کی بزنس ایمپائر عاصم باجوہ کی فوجی عہدوں پر ترقی کے ساتھ پھیلی
5 Sep, 2020 at 11:08 pm
#74

Participant
Offline
- Expert
- Threads: 73
- Posts: 7012
- Total Posts: 7085
- Join Date:
7 Oct, 2016
Re: باجوہ فیملی کی بزنس ایمپائر عاصم باجوہ کی فوجی عہدوں پر ترقی کے ساتھ پھیلی
عامر صاحب ، ڈرامہ تو یہ ہے کہ 800 ارب کے صوبائ پلان کے حصے میں 300 ارب وفاق کے ڈال کر اسے 1100 ارب کا وفاقی پلان قرار دیا جائے ۔ میرا خیال ہے تحقیقات کی حکومتی ذمہ داری کو آپ جان بوجھ کے سمجھنا نہیں چاہ رہے ۔ کیونکہ اس سے اپنی صفوں میں بیٹھے چوروں کا چہرہ بے نقاب ہوتا ہے ۔ اپوزیشن کا نقصان ہو نہ ہو جوپاکستان کا نقصان ہے ، وہ صاف نظر آرہا ہے ۔
تو محب وطن اپوزیشن کیوں نہیں بچاتی پاکستان کو اس نقصان سے ، ڈرامے کیوں کر رہی ہے ، واضح اور نا قابل تردید ثبوت ہیں پھر بھی کوئی رولا نہیں ، کوئی احتجاج نہیں ، کوئی کیس نہیں