وفاقی کابینہ نے بھنگ کی کمرشل بنیادوں پر کاشت کی اجازت دے دی

Home Forums Siasi Discussion وفاقی کابینہ نے بھنگ کی کمرشل بنیادوں پر کاشت کی اجازت دے دی وفاقی کابینہ نے بھنگ کی کمرشل بنیادوں پر کاشت کی اجازت دے دی

#11
Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 5
  • Posts: 531
  • Total Posts: 536
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: Wadi Al Ain

Re: وفاقی کابینہ نے بھنگ کی کمرشل بنیادوں پر کاشت کی اجازت دے دی

  اللہ نے تو اور بھی بہت کچھ پیدا کیا ہے ، اور کئ چیزوں کا استعمال منع فرمایا ہے ۔ سور بھی اللہ نے پیدا کیے ہیں ۔ پاکستان کی سرزمین تو ان سے بھری پڑی ہے اور موسم اور زمین بھی ان کی افزائش نسل کے لیے بہت موزوں ہے ۔ اسکا گوشت مغربی ممالک میں بڑی رغبت سے کھایا جاتا ہے بہت مانگ بھی ہے ، اور پھر سونے پہ سہاگا یہ کہ کسی سابقہ احمق وزیر اعظم کے ذھن میں یہ بات نہیں آئ کہ ملک بھر میں اس کے میٹ پروسسنگ پلاٹ لگوا کر اس کا گوشت باہر بیچا جائے ، ڈالر بھی ملیں گے اور سوروں کو جہنم پہنچانے کا ثواب الگ کمایا جا سکے گا ۔ کیوں فیر چلئے بنی غالہ ؟

چرسی کو چرس میں فلاح عام کی سوجھی۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!