باجوہ فیملی کی بزنس ایمپائر عاصم باجوہ کی فوجی عہدوں پر ترقی کے ساتھ پھیلی
Home › Forums › Siasi Discussion › باجوہ فیملی کی بزنس ایمپائر عاصم باجوہ کی فوجی عہدوں پر ترقی کے ساتھ پھیلی › باجوہ فیملی کی بزنس ایمپائر عاصم باجوہ کی فوجی عہدوں پر ترقی کے ساتھ پھیلی
5 Sep, 2020 at 6:48 pm
#72

Participant
Offline
- Expert
- Threads: 73
- Posts: 7012
- Total Posts: 7085
- Join Date:
7 Oct, 2016
Re: باجوہ فیملی کی بزنس ایمپائر عاصم باجوہ کی فوجی عہدوں پر ترقی کے ساتھ پھیلی
عامر صاحب، نیب، ایف آئ اے اور دوسرے ادارے کیا بھنگ پی کر سلا دیے گئے ہیں ۔ سیاسی منافرت سے قوم کو تقسیم کرکے ٹھٹھے مارنا میرے سرشت میں شامل نہیں ۔ واضح اور ناقابل تردید حقائق کے ساتھ ایک سابقہ جنریل بیوی سمیت ایک شفاف اور غیر جانبدار تحقیق کا متقاضی ہے ۔ اس پر تحقیقات کے لیے اقدامات اٹھانا حکومتی ذمہ داری ہے ۔ یہ کوئ شہنشاہیت نہیں ہے جہاں ظل الہی چوروں کو گھر بلا کر شرف ایمانیت بخشیں ۔
زیدی صاحب اگر اپوزیشن عدالت نہیں جاتی تو یہ صرف اور صرف ڈرامہ بازی ہے اور فضول ڈرامے بازی ہے ، فائدے سے زیادہ نقصان ہو گا اپوزیشن کو