وزیر اعظم کے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

Home Forums Siasi Discussion وزیر اعظم کے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ کا مستعفی ہونے کا فیصلہ وزیر اعظم کے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

#6
Anjaan
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 35
  • Posts: 1692
  • Total Posts: 1727
  • Join Date:
    2 Mar, 2017
  • Location: Kala Shah kaku

Re: وزیر اعظم کے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرنے والے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے انھیں کام جاری رکھنے کو کہا ہے۔ وزیرِ اعظم پاکستان کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق لیفٹینٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے جمعے کو وزیر اعظم عمران خان کو اپنا استعفی پیش کیا جو وزیر اعظم نے قبول نہیں کیا۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ ’وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے جو ثبوت اور وضاحت پیش کی گئی ہے وہ اس سے مطمئن ہیں لہٰذا وزیر اعظم نے انھیں بطور معاون خصوصی کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

https://www.bbc.com/urdu/pakistan-54015050

For once, someone decided to do an honourable thing, in line with Imran khan’s declared expectations. And who overruled it? The Prime Minister. Thus it proves that the  Prime Minister is not Imran Khan.

It sets a pattern for the future!

  • This reply was modified 2 weeks, 5 days ago by Anjaan.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!