عاصم سلیم باجوہ کو رسیدیں پیش کرنی چاہیں دھمکیاں نہیں دینی چاہیں : مریم نواز
Home › Forums › Siasi Video › عاصم سلیم باجوہ کو رسیدیں پیش کرنی چاہیں دھمکیاں نہیں دینی چاہیں : مریم نواز › عاصم سلیم باجوہ کو رسیدیں پیش کرنی چاہیں دھمکیاں نہیں دینی چاہیں : مریم نواز
4 Sep, 2020 at 5:02 pm
#24

Participant
Offline
- Expert
- Threads: 73
- Posts: 7012
- Total Posts: 7085
- Join Date:
7 Oct, 2016
Re: عاصم سلیم باجوہ کو رسیدیں پیش کرنی چاہیں دھمکیاں نہیں دینی چاہیں : مریم نواز
ایک فلم میں مالکن رنگیلا سے کہتی ہے تمھیں دس روپے دیئے تھے اس کا حساب دو.. رنگیلا : 4 روپے کی سبزی اور چار روپے سبزی والے کو دیئے. باقی بچے دو روپے وہ میری جیب میں ہیں … سمجھ تو گئے ہونگے آپ
سمجھ گیا ، ن لیگ نے یہی فلم دیکھ کے عدالت میں ثبوت پیش کئے