“زیوس”کی موت
Home › Forums › Islamic Corner › “زیوس”کی موت › “زیوس”کی موت
4 Sep, 2020 at 2:03 pm
#13
Participant
Offline
Thread Starter- Advanced
- Threads: 53
- Posts: 922
- Total Posts: 975
- Join Date:
8 Jun, 2020 - Location: چولوں کی بستی
Re: “زیوس”کی موت
یہ ایک وَیپنگ ڈیوائس، جس کا نام زیوس پر رکھا گیا ہے، بَیسٹ سیلر رہی ہے۔۔۔۔۔ ماضی کے زیوس کی طرح کافی پاورفل اور زبردست مشین ہے۔۔۔۔۔ ویسے کم بخت بنانے والوں نے زیوس کی شبیہہ بھی لگادی ہے۔۔۔۔۔![]()
![]()
™©
ایک چھوٹی سی ڈسپرین آج کے تمام خداؤں سے زیادہ طاقتور ہے جو آدمی کے درد کم کر دیتی ہے ورنہ ان خداؤں سے جتنی مرضی دعائیں کر لو کوئی فرق نہیں پڑتا