unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
#21

جنرل عاصم کے بیٹے نواز شریف کی اپاہج اولاد سے کافی تیز ہیں اس نے اپنے بچوں کی فوجی مہارت سے ٹریننگ کی اور انہوں نے اپنے باپ کی کرپشن سے لوٹی ہوئی دولت پر محنت  کر کے اس  کو ڈبل کر دیا اور سو کے قریب  کمپنیاں ہوگئی۔۔ 

 بس نواز شریف اور شہباز شریف کے کدو بچے ہی نکمے ناکارے نکلے .. باپ ، بہن علیدہ ذلیل ہو رہے ہیں اور وہ تین نسلوں سے صنعت کار اور بزنس مین۔۔ فیکٹریوں ، ملوں کے مالک ہونے کے باوجود ابی تک لندن میں دو چار فلائٹوں کو اپنی قل کائنات سمجتھے ہیں 

×
arrow_upward DanishGardi