“زیوس”کی موت

Home Forums Islamic Corner “زیوس”کی موت “زیوس”کی موت

#8
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 154
  • Posts: 15395
  • Total Posts: 15549
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: “زیوس”کی موت

باوا جانی زندگی اپنے روگ سے ہے تباہ اور درماں کی کچھ سبیل نہیں نہ کرو بحث ہار جاؤ گی حسن اتنی بڑی دلیل نہیں ہزاروں سالوں سے لوگوں نے خدا کو ایجاد کر کہ صرف اپنے مفادات کو پورا کیا ہوا ہے … ویڈیومیں لڑکی کو حجاب اچھا لگتا ہے تو اس نے ایک خدا کو چھوڑ کر دوسرا خدا اپنا لیا ہے … کل کوئی نیا مارکیٹ میں آ گیا تو اس کی طرف ہو جاۓ گی … پوسٹ میں بھی یہی کچھ کہا گیا ہے .. ایک خدا جاتا ہے دوسرا آ جاتا ہے

غیر محفوظ فکری بیوہ

میں بھونکنے والے کتوں پر زیادہ توجہ نہیں دیتا ہوں

ویسے بھی فورم کی انتظامیہ کتوں کی نسل کا ذکر کرنے کا برا مناتی ہے

مجھے پتہ ہے کہ کوئی کتا چند دن بھونکے گا اور بھونک بھونک کر چپ ہو جائے گا

بھونکنے والے کتوں کی طرف توجہ دوں گا تو پھر اپنے پھیپھڑے کا پورا زور لگا کر بھونکے گا

:bigsmile: :lol: :hilar: :bigthumb:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!