“زیوس”کی موت

Home Forums Islamic Corner “زیوس”کی موت “زیوس”کی موت

#7
unsafe
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 45
  • Posts: 850
  • Total Posts: 895
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: “زیوس”کی موت

باوا جانی
زندگی اپنے روگ سے ہے تباہ
اور درماں کی کچھ سبیل نہیں
نہ کرو بحث ہار جاؤ گی
حسن اتنی بڑی دلیل نہیں
ہزاروں سالوں سے لوگوں نے خدا کو ایجاد کر کہ صرف اپنے مفادات کو پورا کیا ہوا ہے … ویڈیومیں لڑکی کو حجاب اچھا لگتا ہے تو اس نے ایک خدا کو چھوڑ کر دوسرا خدا اپنا لیا ہے … کل کوئی نیا مارکیٹ میں آ گیا تو اس کی طرف ہو جاۓ گی … پوسٹ میں بھی یہی کچھ کہا گیا ہے .. ایک خدا جاتا ہے دوسرا آ جاتا ہے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!