وفاقی کابینہ نے بھنگ کی کمرشل بنیادوں پر کاشت کی اجازت دے دی

Home Forums Siasi Discussion وفاقی کابینہ نے بھنگ کی کمرشل بنیادوں پر کاشت کی اجازت دے دی وفاقی کابینہ نے بھنگ کی کمرشل بنیادوں پر کاشت کی اجازت دے دی

#2
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 641
  • Posts: 4049
  • Total Posts: 4690
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: وفاقی کابینہ نے بھنگ کی کمرشل بنیادوں پر کاشت کی اجازت دے دی

بھنگ پاکستان میں خود رو بوٹی ہے اور بہت زیادہ مقدار میں اگتی ہے ، اس کو تلف کرنے کیلئے ادویات کا استعمال کیا جاتا ہے یا راجہ ھل چلانا پڑتا ہے ، سوال یہ ہے کہ جب ادویہ ساز کمپنیوں کو یہ مفت میں دستیاب ہے تو اسے کاشت کون کرے گا اور ادویہ ساز کمپنیاںیہ کاشت کاروں سے کیوں خریدیں گی؟؟

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!