عاصم سلیم باجوہ کو رسیدیں پیش کرنی چاہیں دھمکیاں نہیں دینی چاہیں : مریم نواز

Home Forums Siasi Video عاصم سلیم باجوہ کو رسیدیں پیش کرنی چاہیں دھمکیاں نہیں دینی چاہیں : مریم نواز عاصم سلیم باجوہ کو رسیدیں پیش کرنی چاہیں دھمکیاں نہیں دینی چاہیں : مریم نواز

#9
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 72
  • Posts: 6893
  • Total Posts: 6965
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: عاصم سلیم باجوہ کو رسیدیں پیش کرنی چاہیں دھمکیاں نہیں دینی چاہیں : مریم نواز

ایک چور چوری کرنے شیخ کےگھر پہنچا۔شیخ گھر کےصحن میں لیٹا تھا۔چور نےاپنی چادر زمین پر بچھائی اور خود کمرےسےسامان لینے چلا گیا شیخ نےاسکی چادر اٹھا کر چھپا لی اور پھر سےسو گیا چور آیا تو اس نےدیکھا،چادر ھی غائب ھے اس نےاپنی قمیض اتارکر بچھائی اور پھر اندر سےسامان لینےگیا شیخ نےقمیض بھی اٹھاکر چھپا لی چور باھر آیا تو قمیض بھی غائب پائی اب کی بار اس نےحوصلہ کرتےھوئے اپنی آخری ملکیت دھوتی بھی اتار کر بچھا دی اور ایک بار پھر اندر سامان لینے چلا گیا شیخ نےدھوتی بھی اٹھا لی اب جب وہ باھر آیا تو دھوتی بھی غائب تھی۔چور الف ننگا انتہائی بیچارگی کی حالت میں پریشان کھڑا تھا کہ شیخ صاحب نے اٹھ کر چور چور کا شور مچا دیا۔ چور نے انتہائی بے چارگی سے ایک تاریخی جملہ ادا کیا: *”او ظالما ،،، اجے وی میں ای چور آں۔

بلکل یہی ہونا چاہیے تھا چور کے ساتھ

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!