Noorani Pre Empting Bajwa`s Presser

Home Forums Non Siasi Noorani Pre Empting Bajwa`s Presser Noorani Pre Empting Bajwa`s Presser

#5
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 386
  • Posts: 8825
  • Total Posts: 9211
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: Noorani Pre Empting Bajwa`s Presser

تلوے چاٹ چاٹ کر صابر شاکر کا منہ بھی کھرلی جتنا بڑا ہوچکا ہے اسے شرم آنی چاہئے بات کرتے ہوے بسم اللہ اور اعوذ بااللہ مگر جہاں کسی جنرل کی کرپشن کا ذکر آرہا ہو ساتھ ہی گھر کی پالتو بلی کی طرح آنکھیں موند لیتا ہے ۔ مزید شرم سے ڈوب مرنے کا مقام یہ کہ موصوف کہتے ہیں کہ انڈین ایجنٹس سی پیک کے خلاف ہیں اسی لئے و جنرل موصوف کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کررہے ہیں

اگر یہ سچا ہے تو ویب سائیٹ سے اس کی بیوی اور بچوں کا نام کیوں ہنگامی طور پر ہٹادیا گیا ہے؟؟؟

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!