قومی اسمبلی اور پی ٹی وی پر قبضے کا فیصلہ کنٹینر میں ہوا تھا: شیخ رشید

Home Forums Siasi Video قومی اسمبلی اور پی ٹی وی پر قبضے کا فیصلہ کنٹینر میں ہوا تھا: شیخ رشید قومی اسمبلی اور پی ٹی وی پر قبضے کا فیصلہ کنٹینر میں ہوا تھا: شیخ رشید

#7
Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 5
  • Posts: 491
  • Total Posts: 496
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: Wadi Al Ain

Re: قومی اسمبلی اور پی ٹی وی پر قبضے کا فیصلہ کنٹینر میں ہوا تھا: شیخ رشید

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ مَیں تو اب سمجھتا آیا تھا کہ حضرت گلٹی جیسا ایک ہی ہزاروں سال نرگس(اسٹیج اداکارہ کی بات نہیں ہورہی) کے رونے کے پیدا ہوتا ہے۔۔۔۔۔ اُف کتنا غلط تھا مَیں۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm: ™© خیر مجھے اندازہ نہ تھا مگر آپ نے تو اپنے اور اقتدار کے ممکنہ وقتِ وِصال کیلئے کافی سارے حسین و رنگین و پی جی اَیٹین ٹوٹے(سَپنے) جمع رکھے ہیں۔۔۔۔۔ بچپن میں ایک فلم دیکھی تھی، گنگا جمنا سرَسوتی، آپ کی بے قراری دیکھ کر اُس کا ایک گانا یاد آگیا۔۔۔۔۔ ۔ ۔ اقتدار میرا اُس پار ہے، ملنے کو دِل بے قرار ہے موسم بھی آپہنچا شہنائی کا، اب ہم کو ڈر کیسا تنہائی کا زیدی کو جس کا انتظار ہے، آنے ہی والی وہ بہار ہے اقتدار کی چاہت میں اکھیاں ترسی ہیں جس سے ملنے کو برسوں بَرسی ہیں ہونے والا اُس کا دیدار ہے، اقتدار کو بھی میرا انتظار ہے گھوگھٹ زیدی کا جب وہ اٹھائیں گے، ایک دوجے میں ہم کھو جائیں گے قدموں میں اُس کے ہی سب کچھ ہے یہ تو جنموں جنموں کا خواب ہے ۔ ۔ مَیں تو بس یہ چاہتا ہوں کہیں آپ کو ویسا جھٹکا نہ لگے جیسا اِس گانے کے آخر میں میناکشی ششادری کو لگتا ہے۔۔۔۔۔ :) ;-) :) ™©

بڑے شرارتی واقع ہوئے ہو ، میرے مستقبل کے منصوبوں کی راہ میں آنے والوں کا انجام انار کلی کے دیوار میں چنائے جانے سے بھی بدتر ہو گا ۔ میں اپنے منصوبوں کی تکمیل کے مراحل کی پہلی قسط پر ہوں اور مجھے آپ جیسے طوطا چشم  ، لفظی ھیرا پھیری سے آشنا ، دوست نما دشمن کبھی بھی راہ مستقیم سے بھٹکا نہیں سکتا۔ میں اپنے تخیل کی پرواز کو آپ جیسے سست اور بہانہ باز فرد کی خوشنودی کے لیے زمین پر پٹک نہیں سکتا ۔

یہ تو اڑتی ہے کسی فیض کو پانے کیلئے ۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!