قومی اسمبلی اور پی ٹی وی پر قبضے کا فیصلہ کنٹینر میں ہوا تھا: شیخ رشید

Home Forums Siasi Video قومی اسمبلی اور پی ٹی وی پر قبضے کا فیصلہ کنٹینر میں ہوا تھا: شیخ رشید قومی اسمبلی اور پی ٹی وی پر قبضے کا فیصلہ کنٹینر میں ہوا تھا: شیخ رشید

#4
BlackSheep
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 16
  • Posts: 2718
  • Total Posts: 2734
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: قومی اسمبلی اور پی ٹی وی پر قبضے کا فیصلہ کنٹینر میں ہوا تھا: شیخ رشید

یقین کریں اگر میرے اختیار میں اقتدار آگیا

:facepalm: :cwl: :facepalm: ™©

آپ کی اور جناب محمد حفیظ کی گفتگو میں مخل ہونے پر معذرت۔۔۔۔۔

ایک فلم آئی تھی۔۔۔۔۔ ریکھا اور ونود مہرا کی، گھر۔۔۔۔۔ بہت ہی عمدہ موسیقی تھی اِس فلم کی۔۔۔۔۔ اِسی فلم کا ایک نغمہ تھا۔۔۔۔۔

پھر وہی رات ہے، پھر رات ہے خواب کی، رات بھر خواب میں دیکھا کریں گے تمہیں(اقتدار کو)۔۔۔۔۔۔

:cwl: ;-) :cwl: ™©

اب آپ کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی ہے۔۔۔۔۔

پھر وہی خیالی پلاؤ ہیں، پھر وہی ڈینگیں مارنا ہیں۔۔۔۔۔

میرے ہاتھ میں اقتدار میں آگیا تو یوں کردوں گا ووں کردوں گا۔۔۔۔۔

زیدی صاحب، کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حَیا ہوتی ہے۔۔۔۔۔

ایک محاورہ ہے کہ جس گاؤں جانا نہ ہو اُس کا پتہ نہیں پوچھا جاتا۔۔۔۔۔

اقتدار آپ کو نہیں ملنے والا۔۔۔۔۔ یہ پکی بات ہے۔۔۔۔۔ پیریڈ۔۔۔۔۔ اگر آپ کو یقین نہ ہو تو اِس بات پر مُہرِ بلیک شیپ بھی لگوالیں۔۔۔۔۔

جب اقتدار آپ کو ملنے والا ہی نہیں ہے تو پھر اِن باتوں کی کیا وقعت و حیثیت ہے کہ مَیں یہ کردوں گا وہ کردوں گا۔۔۔۔۔

ہر وقت ایسے خیالی پلاؤ پکانا آپ کی نفسیاتی حالت کو تباہ کردے گا۔۔۔۔۔ ذرا خیال کیا کریں۔۔۔۔۔

آپ کی خیریت چاہنے والا۔۔۔۔۔ بلیک شیپ۔۔۔۔۔

:) ;-) :) ™©

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!