Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
#3

حفیظ صاحب، یقین کریں اگر میرے اختیار میں اقتدار آگیا تو اور کچھ کروں یا نہ کروں ، پاکستانی سیاست سے اس مکروہ چربی کے پہاڑ کی غلاظت ضرور صاف کردوں گا ۔ اس قباش نے جو سیاسی گند کیا ہوا ہے ، اس سے پاکستانی تاریخ بھری پڑی ہے ۔ ایسے ہی کردار ہیں جن کی وجہ سے لوگ سیاست میں آنے سے کتراتے ہیں ۔ اس گندگی کے ڈھیر کو ہمارے کچرا صحافی سر پر لیے پھرتے رہتے ہیں ، اس کے جملوں پر غور کریں کسقدر مکاری سے یہ سر عام ان کا استعمال کرتا ہے بلخصوص بلاول کے بارے میں اس کی زبان تو اس کی اصل حقیقت بتاتی ہے کہ اس کچرے کے ڈھیر میں کتنا تعفن بھرا ہوا ہے ۔ اس کے سارے انٹرویو پلانٹڈ ہوتے ہیں اور بے شرم اینکرز بھی اس سے کوئ کھرا اور حقیقی سوال نہیں پوچھتے ۔

×
arrow_upward DanishGardi