عدم برداشت کو برداشت کرنے کا نتیجہ

Home Forums Internationl News عدم برداشت کو برداشت کرنے کا نتیجہ عدم برداشت کو برداشت کرنے کا نتیجہ

#22
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 46
  • Posts: 859
  • Total Posts: 905
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: عدم برداشت کو برداشت کرنے کا نتیجہ

حضور والا ، کیا آپ بتانا پسند کریں گے حکومت نے انتہائی دائیں بازو کی اس حرکت پے کیا ایکشن لیا ؟؟

حکومت نے انتہائی دائیں بازو کے ممبر پر جس کی وجہ سے یہ واقعہ ہوا اس پر دو سال کی سویڈن میں انٹری پر پابندی لگائی ہے اور اس سے پہلے یہ بندا جیل بھی کاٹ کر آیا ہے …..

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!