Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
#44
قرار جی جب یہاں یوتھیے، بوٹ پالشییے اور بوٹ چاٹییے جمہوریت پر بھونکنے اور سیاست دانوں بدنام کرنے کیلیے کرپشن کے خاتمے کے مامے بنتے تھے تو میں تب بھی انہیں کہتا تھا کہ سیاستدانوں کی کرپشن فوجیوں کی کرپشن کا ایک فیصد بھی نہیں ہے. فوجی اسلحہ کی ایک ہی ڈیل میں اتنا کما جاتے ہیں جتنا پاکستان کی تاریخ میں سارے سیاستدانوں نے ملکر بھی نہیں کمایا ہوگا لیکن فوجیوں کے ملک پر قبضے کی وجہ سے انکی کرپشن کبھی سامنے نہیں آتی ہے. اگر کسی دور میں فوجیوں کا صحیح احتساب ہوگیا تو ان کی کرپشن کو دیکھکر عوام کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ فوج کی بدمعاشی کی وجہ سے فوجیوں کے اربوں کھربوں ڈالرز کی کرپشن کرنے کے باوجود کوئی سول حکومت، کوئی احتساب کا ادارہ یا کوئی عدالت ان کے گریباں نہیں پکڑ سکتی ہے فوجی افسر اور ان کے اہل خانہ بیلیئینز ڈالرز کے مالک ہیں. کیا کبھی فوجی بوٹ چاٹنے والوں نے فوجیوں کی کرپشن کے بارے میں سوال کیا ہے کہ وہ پیسہ ان کے پاس کہاں سے آیا ہے؟ احتساب ہونا چاہیے اور ضرور ہونا چاہیے لیکن کیا سب کا نہیں ہونا چاہیے؟ فوجی احتساب سے بالاتر کیوں ہیں؟

Watch this clip and tell me if these boots are corruption free…

×
arrow_upward DanishGardi