عدم برداشت کو برداشت کرنے کا نتیجہ
Home › Forums › Internationl News › عدم برداشت کو برداشت کرنے کا نتیجہ › عدم برداشت کو برداشت کرنے کا نتیجہ

- Expert
- Threads: 73
- Posts: 7012
- Total Posts: 7085
- Join Date:
7 Oct, 2016
Re: عدم برداشت کو برداشت کرنے کا نتیجہ
یعنی ایک ایسی کتاب جو کروڑوں انسانوں کے لئے انتہائی محترم ہے اسے جلا کے اشتعال دلانا فریڈم آف سپیچ ہے ، بکنی پہننا حتی کہ ننگے گھومنا بھی شخصی آزادی ہے لیکن حجاب پہننا عدم برداشت ہے ، چلیں مان لیا ٹائر جلانا ، توڑ پھوڑ کرنا قابل قبول نہیں لیکن قران جلا کے کروڑوں لوگوں کی دل آزاری کرنا بھی نا قابل قبول ہی ہے ، یہ آپ کے نزدیک کاغذ کی کتاب ہے ، جن کروڑوں اربوں لوگوں کے نزدیک یہ جان سے زیادہ عزیز ہے ان کا کیا، یہ بھی تو زبردستی اپنے خیالات تھوپنے کی بھونڈی کوشش ہے ، مجھے سمجھ نہیں آتی قران جلا کے یا اس کی بے حرمتی کر کے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں یہ ، اب میں یہاں بار بار آپ کو گالی دوں جواب میں تنگ آ کے آپ ایک دفعہ مجھے گالی دیں تو میں رولا ڈال دوں کہ دیکھو ملحدین کتنے بد تمیز ہیں ، مطلب بار بار اشتعال دلاتے ہی کیوں ہیں مسلمانوں کو
-
This reply was modified 4 months, 2 weeks ago by
Aamir Siddique.