نیوزی لینڈ کی مساجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد کوعمر قید کی سزا

Home Forums Internationl News نیوزی لینڈ کی مساجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد کوعمر قید کی سزا نیوزی لینڈ کی مساجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد کوعمر قید کی سزا

#5
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 386
  • Posts: 8836
  • Total Posts: 9222
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: نیوزی لینڈ کی مساجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد کوعمر قید کی سزا

ان سیف کی عجیب منطق سمجھ سے بالاتر ہے، اگر خدا کو ماننے والےمرتے ہیں تو ملحد کونسا پانچ سو سال زندہ رہتے ہیں، فائرنگ ہورہی ہوتو دونوں میں سے جو بھی محفوظ جگہ پر چلا جاے گا اس کی جان بچ جاے گی۔ جب چانسز دونوں کیلئے برابر ہیں تو کوی ملحد ہعنے کی صورت میں مرے یا مسلمان ہوکر اعتراض کرنا نہیں بنتا ہاں اگر گولیوں کا پورا برسٹ کھا کر بھی ملحد نہ مرے تو پھر ملحد کی شان میں کچھ کہا جاسکتا ہے

  • This reply was modified 5 months ago by Believer12.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!