نیوزی لینڈ کی مساجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد کوعمر قید کی سزا
Home › Forums › Internationl News › نیوزی لینڈ کی مساجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد کوعمر قید کی سزا › نیوزی لینڈ کی مساجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد کوعمر قید کی سزا
30 Aug, 2020 at 4:40 am
#4
Re: نیوزی لینڈ کی مساجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد کوعمر قید کی سزا
قانون کے حساب سے سزا ہوئی . نہ کوئی احتجاج ہوا نہ کوئی دیر لگی
نہ کسی کی انا کا مسلہء نہ کسی نے اسکو اپنی کامیابی بنایا
نہ کسی وزیرعظم نے ہدایت دی کے مجرم کو پکڑا جاۓ اور اس کو سزا دی جاۓ
نہ مذہب دیکھا، نہ عمر ، نہ سماجی حثیت
ملک اور معاشرے اپنی اپنی ترجیحات کی بنا پر ترقی کرتے ہیں اور فضیلت رکھتے ہیں
باقی ساری نسبتیں اور فضیلتیں دل کے بہلاوے کے لئے ہیں