منافقانہ فضولیات

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں منافقانہ فضولیات منافقانہ فضولیات

#9
JMP
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 265
  • Posts: 4408
  • Total Posts: 4673
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: منافقانہ فضولیات

٤) ابلاغ

مجھے انگریزی کے لفظ کمونیکشن کا اردو لفظ نہیں معلوم لہٰذا “ابلاغ” کا لفظ استعمال کر رہا ہوں جو میرے خیال میں موضوع لفظ نہیں ہے

:ابلاغ شروع کرنے والے
کی نیت
کا مقصد
کا الفاظ کا چناؤ
کی جملہ بندی
پر اندرونی اور بیرونی اثرات
کا طریقہ ( زبانی، تحریری ، خود یا کسی اور کے زریعے، وقت )
کا انداز
کا سامنے والے کے بارے میں تاثر

:سامنے والے

نے کیا سنا یا پڑھا
نے کیا سمجھا
پر اندرونی اور بیرونی اثرات
کا ابلاغ شروع کرنے والے کے بارے میں تاثر

کبھی مقصد حل ہو جاتا ہے اور اکثر نہیں

ابلاغ میں سب سے غلط تاثر یہ خوش فہمی ہوتی ہے کہ آمنے اور سامنے والے کے درمیان کامیاب ابلاغ مکمل ہوا . بیشتر سننے یا پڑھنے والا صرف الفاظ سنتا ہے یا پڑھتا ہے اور اپنی راۓ قائم کر لیتا ہے . میری ایک اور بہت بڑی کمزوری یہ ہے کے نہ میں اپنا اصل مدعا دوسرے تک پہنچا سکتا ہوں نہ دوسرے کا اصل مدعا سمجھ پاتا ہوں اور اسی لئے غلط فہمیاں پیدا کرتا رہتا ہوں

ویسے کچھ لوگ اس فن میں بہت مہارت رکھتے ہیں اور اکثر اپنے مقصد کو فاتحانہ انداز میں حاصل کر لیتے ہیں .

  • This reply was modified 3 weeks, 6 days ago by JMP. Reason: changed font color

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!