سوشانت سنگھ راجپوت اور ریا چکر ورتی عرف چکرگرل

Home Forums Siasi Discussion سوشانت سنگھ راجپوت اور ریا چکر ورتی عرف چکرگرل سوشانت سنگھ راجپوت اور ریا چکر ورتی عرف چکرگرل

#17
Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 167
  • Posts: 7821
  • Total Posts: 7988
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: سوشانت سنگھ راجپوت اور ریا چکر ورتی عرف چکرگرل

یار کل پاکستان کامیچ تھا تو ہم نے واٹس ایپ گروپ میں ابراہیم سے پوچھا کہ مانچسٹر کا موسم کیسا ہے ۔ آگے سے وہ لکھتا ہے۔ Manchester main halki si bund bandi hai. بیچارہ بوندا باندی لکھنا چاہ رہا تھا۔ عامر تو انگشت بدنداں رہ گیا ۔ ببلو نے تو ڈر کے مارے فورا انشورنس والوں کو کال کردی ۔

میرے جیسا دوست ہوتا تو فورا” پوچھتا کہ کتنے بندے ہیں؟؟ بہرحال ہوسکتا ہے سہرا بندی کی طرز پر یہ بھی کوئی تقریب ہو۔

  • This reply was modified 4 months, 4 weeks ago by Atif Qazi.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!