سوشانت سنگھ راجپوت اور ریا چکر ورتی عرف چکرگرل

Home Forums Siasi Discussion سوشانت سنگھ راجپوت اور ریا چکر ورتی عرف چکرگرل سوشانت سنگھ راجپوت اور ریا چکر ورتی عرف چکرگرل

#16
کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 23
  • Posts: 979
  • Total Posts: 1002
  • Join Date:
    9 Dec, 2016

Re: سوشانت سنگھ راجپوت اور ریا چکر ورتی عرف چکرگرل

باکسر! ابراہیم کہاں ہے اور ابھی تک کیوں نہیں آیا یہاں؟؟ بلاو اسے یار۔ جل بھن کر جواب دیتا ہے اور بڑا معصوم لگتا ہے۔ حالانکہ میسنا ہے عامر کی طرح

یار کل پاکستان کامیچ تھا تو ہم نے واٹس ایپ گروپ میں ابراہیم سے پوچھا کہ مانچسٹر کا موسم کیسا ہے ۔ آگے سے وہ لکھتا ہے۔

Manchester main halki si bund bandi hai.

بیچارہ بوندا باندی لکھنا چاہ رہا تھا۔ عامر تو انگشت بدنداں رہ گیا ۔ ببلو نے تو ڈر کے مارے فورا انشورنس والوں کو کال کردی ۔ 

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!