آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

Home Forums Suggestions & Support آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

#98
کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 23
  • Posts: 979
  • Total Posts: 1002
  • Join Date:
    9 Dec, 2016

Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

شاہد بھائی! کراچی کی سڑکوں پر مونجی کی کاشت سے کہیں زیادہ پانی جمع ہو گیا ہے۔۔۔ اتنے زیادہ پانی میں مونجی تو نہیں لگ سکتی۔۔ہاں ۔۔۔ مگر مچھ پل رہے ہیں جو معصوم مچھلیوں کو نگل کر بحیرہ عرب میں شنٹ ہو جائیں گے۔۔۔

اپنا ایبی نے واٹس ایپ گروپ میں بوندا باندی انگریزی میں بند بندی لکھی ہے۔ :lol: :hilar: باقی سپلینگ آپ خود لکھ کر دیکھ لیں :hilar:  

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!