Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Expert
#8
Ghost Protocol sahib

محترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب

بند کباب اور پکوڑوں کا بھی ااضافہ کر لیا ہے رہڑی میں.

پکوڑوں کے لئے پاکستان سے خاص طور پر اردو اخبار منگواے ہیں

اگر کبھی اس شہر سے گزریں تو چکر ضرور لگائیے گا

جی ضرور ، ویسے میرا بھی چائے کا کھوکھا چل نکلا ہے جلد ہی پراٹھے بھی شروع کرنے کا ارادہ ہے
اسکے بعد پیزا پر بھی نظر ہے سنا ہے اس کاروبار میں باجوہ …..سوری سوری سوری برکت بھی بہت ہے
آپ بھی خدمت کا موقع دیں کبھی

:bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

×
arrow_upward DanishGardi