unsafe
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
#17

بہت سارے واقعات کی طرح اس واقعہ کے پیچھے مختلف اغراض اور مقاصد ہو سکتے ہیں

کسی کی نظر میں یہ قربانی ہو سکتی ہے اور کسی کی نظر میں طاقت کا حصول

اس طرح کے واقعات پر گفتگو کرنا آسان نہیں ہے کے کہیں عقیدتیں ہیں اور کہیں وس وسوسے

اپنا اپنا نکتہ نظر تو ہو سکتا ہے مگر کیا سچ ہے کیا نہیں اس کو معلوم کرنا اور اس کو ماننا کم از کم ابھی تک بہت مشکل ہے

بچے اور جوان مارے گئے ہیں اور میرے خیال میں غم کرنے والوں کو یہ حق حاصل ہے کے انکا غم کر سکیں اور مجھے افسوس ہے کے یہ موضوع اس وقت چھیڑا گیا ہے جب غم کرنے والے غم منا رہے ہیں. اور غم کیکیفیت میں انسان سچ کو بھی سچ نہیں مانتا ہے. اس موضوع پر اگر بات کرنا انتہائی ضروری ہی ہے تو کسی اور وقت بھی کی جا سکتی ہے

unsafe sahib

سر جی یہ قوم بہت عرصے سے دوسری اقوام کے غموں کو مبتلا ہے اور ان کو اپنے غم میں رولانے کی اشد ضرورت ہے

×
arrow_upward DanishGardi