واقعہ کربلاء
Home › Forums › Islamic Corner › واقعہ کربلاء › واقعہ کربلاء
29 Aug, 2020 at 8:47 pm
#16
Participant
Offline
Thread Starter- Advanced
- Threads: 53
- Posts: 919
- Total Posts: 972
- Join Date:
8 Jun, 2020 - Location: چولوں کی بستی
Re: واقعہ کربلاء
جناب زندہ۔ حوالہ اسلیے مانگا کیونکہ تاریخ عرض کی ہے محترم نے۔ تو لازم انہوں نے کسی تاریخ دان کی کتب کے اوراق پر نظر دوڑائی ہوگی۔
نائس صاحب زندہ رود صاحب ٹھیک فرما رہے ہیں… میں نے تاریخی واقعات سے ریسرچ کر کے اپنا نتیجہ اخذ کیا ہے .. اگر آپ وہ تاریخ میری پوسٹ سے ڈھونڈنا چاہا رہے ہیں جو اسلامی حکمرنوں نے اپنی زیر نگرانی لکھوائی تو اس کا حوالہ شائد اپ کو نہ ملے .. باقی میں حالات و واقعات کے تاریخی حوالہ جات دے سکتا ہوں