منافقانہ فضولیات

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں منافقانہ فضولیات منافقانہ فضولیات

#6
JMP
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 276
  • Posts: 4529
  • Total Posts: 4805
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: منافقانہ فضولیات

. خیر میں دسویں میں ناکام ہو گیا اور آگے پڑھنے کی کوئی نوبت نہیں آئ .

:cwl: :cwl: :cwl: جے بھیا، مجھے شک ہے کہ بہت سارے احباب اس جملہ کو پڑھ کر زیر لب مسکرارہے ہوں گے کہ آپ کسر نفسی سے کام لے رہے ہیں جبکہ آپ کی تحاریر سے تو آپ کویی بہت پہنچے ہوے بزرگ لگتے ہیں اگر میں نے بھی آپ کی دکان کے پان اور سموسے نہیں کھاے ہوتے تو شاید میں بھی ایسا ہی سمجھتا ، مگر صاحب کینیڈا میں آپ سے بہتر سادہ خوشبو پان کویی نہیں بناتا بلکہ مجھے تو لگتا ہے کہ آپ کو انکو پیٹنٹ کروا لینا چاہیں، خدا کی قسم لاجواب پان تھے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

Ghost Protocol sahib

محترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب

بند کباب اور پکوڑوں کا بھی ااضافہ کر لیا ہے رہڑی میں.

پکوڑوں کے لئے پاکستان سے خاص طور پر اردو اخبار منگواے ہیں

اگر کبھی اس شہر سے گزریں تو چکر ضرور لگائیے گا

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!