منافقانہ فضولیات

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں منافقانہ فضولیات منافقانہ فضولیات

#3
JMP
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 265
  • Posts: 4408
  • Total Posts: 4673
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: منافقانہ فضولیات

میں آدمی میں  انسان ڈھونڈتا ہوں اور انسان میں فرشتہ

پھر شکایات  بھی خوب کرتا ہوں کے دل توڑ دیا، ایسا سلوک کیوں  کرتے ہیں، غلط مشورہ کیوں دیتے ہیں، نفاست کا دامن ہاتھ سے کیوں چھوڑتے ہیں، دوسرے آدمیوں کو تکلیف کیوں پہنچاتے ہیں، سچ کیوں نہیں بولتے، منافقت کیوں نہیں چھوڑتے ، غصہ کیوں کرتے  ہیں، برداشت کیوں نہیں کرتے وغیرہ وغیرہ

 پہلے تو میری کھوج غلط اور دوسرا میں خود انسان نہیں بن سکا ہوں نہ بن سکتا ہوں

مگر الزام دوسروں پر

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!