Home › Forums › Siasi Discussion › ہُن خوش او؟ › ہُن خوش او؟
پر اس سے یہ کہاں ثابت ہوتا ہے
کہ عمران خان کرپٹ ہے
ہو سکتا ہے اسکو سمجھ نہ آئی ہو
زبردستی بیچارے کو وزیراعظم بنا دیا
اور اب پرفارمنس کی ڈیمانڈ بھی