باجوہ فیملی کی بزنس ایمپائر عاصم باجوہ کی فوجی عہدوں پر ترقی کے ساتھ پھیلی

Home Forums Siasi Discussion باجوہ فیملی کی بزنس ایمپائر عاصم باجوہ کی فوجی عہدوں پر ترقی کے ساتھ پھیلی باجوہ فیملی کی بزنس ایمپائر عاصم باجوہ کی فوجی عہدوں پر ترقی کے ساتھ پھیلی

#26
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 641
  • Posts: 4059
  • Total Posts: 4700
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: باجوہ فیملی کی بزنس ایمپائر عاصم باجوہ کی فوجی عہدوں پر ترقی کے ساتھ پھیلی

پھر تو پھانسی کا حقدار راحیل شریف ہے . ;-) ……………یہ جس کے ساتھ شریف لگا ہو وہاں

چیف کور کمانڈرز کے بغیر کچھ نہیں ، بیشک جنرل بٹ سے پوچھ لیں

جب بند کمرے کی بریفنگ میں سوال پوچھے جائیں تو ڈان لیکس بن جاتی ہیں اور آپ جیسے محب وطن پھر فوجی بینڈ میں شامل باجا ہوجاتے ہیں، سویلین حکومتوں کو پھر بیک فٹ پر جانا پڑتا ہے

https://tribune.com.pk/story/1108355/chaudhry-nisar-reservations-border-post-handover

https://www.dawn.com/news/1410258

https://www.dawn.com/news/1522925/lawyer-abducted-from-home

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!