پشاور بی آر ٹی میں آگ لگ گئی

Home Forums Siasi Video پشاور بی آر ٹی میں آگ لگ گئی پشاور بی آر ٹی میں آگ لگ گئی

#10
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 641
  • Posts: 4053
  • Total Posts: 4694
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: پشاور بی آر ٹی میں آگ لگ گئی

سرہانے نیب چئیر مین کے آہستہ بولو ابھی جاوید “چمیاں’لے کے سو رہا ہے۔

چیئرمین نیب نے پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر اس پر ریفرینس تیار کرلیا تھا لیکن کے پی حکومت سپریم کورٹ چلی گئی اور سپریم کورٹ نے اسٹے دے دیا ، دوسروں کو اسٹے کے پیچھے چھپنے کے طعنے دینے والا خود درجن بھر اسٹے لیکر بیٹھا ہوا ہے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!