آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں
Home › Forums › Suggestions & Support › آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں › آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں
28 Aug, 2020 at 3:42 pm
#43
Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں
تین دن سے دائیں ہاتھ میں کھجلی ہو رہی تھی ، سنا ہے اگر ہو تو کہی سے بڑی رقم ہاتھ آنے والی ہے، اگر پیسے وآپس کرنے ہیں تو میرے پچاس ہزار ڈالر سے شروع کریں الله آپ کو جلد سے جلد رقم وآپس کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ٠ آمین
کہتے ہیں کہ اگر بائیں ہاتھ میں کھجلی ہو تو وہ سامنے والے کے چپت لگاتا ہے ..عاطف بتا رہے تھے کہ کئی دنوں سے ان کے بائیں ہاتھ میں کھجلی ہو رہی ہے
