آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

Home Forums Suggestions & Support آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

#34
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 53
  • Posts: 914
  • Total Posts: 967
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

 اپنی جان عزت ابرو  کی پناہ اور ایک وحشی جنگلی اور پاگل ہجوم کے ڈر  سے  فیک ائی ڈی بنا کر کلمہ حق کہنا سنت نبوی ہے کیوں  کہ سرکار دو عالم سرور کائنات  نے مکی دور میں لوو پروفائل رکھ کر کلمہ حق بلند کیا تھا اور لوگوں کو اپنی اصلی شناخت ظاہر کرنے سے ممنوع فرمایا تھا میرے خیال میں اس دو نمبر آئی ڈی پہ کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہے … ہاں البتہ اگر کوئی مسلمان ایک فیک ای ڈی بنا کر اپنی شناخت چھپاتا  ہے تو اس کا یہ امر منافقت سے کم نہیں کیوں کہ اس کو کسی ملحد یا کسی اور چیز سے  کوئی خطرہ نہیں پھر وہ یہ منافقت والا کام کس لئے کر رہا ہے … یہ ایک صرف ایک تجویز ہے باقی ہمیں کوئی فیک اکونٹ بناۓ یا اصلی اس سے ہمیں کوئی سروکار نہیں ….

اور دوسری بات حقائق کو مسخ کر کے پیش کرنے سے کچھ نہیں ہوتا … لفظ لعنت عربی زبان کا اسم مؤنث ہے۔ جس کے معنی پھٹکار، ، سرزش، دھتکار،  برا بھلا کے ہیں۔قرآن وحدیث میں بھی کئی بار استعمال ہوا ہے۔ کوئی بیوقوف آدمی اس لفظ کو گالی سے مشبات دے کر اپنے آپ کو معصوم ثابت کرنے کی کوشش کرے گا … آپ کسی کے خاص عمل پر کوئی لعنت کرتے ہو تو اس کا مطلب یہ نہیں آپ اس کو گالی دے رہے بلکے یہ کہ رہے ہو کہ اس نے سخت برا کیا … اور یہ کسی توہین کے زمرے میں نہیں اتا

  • This reply was modified 4 months, 2 weeks ago by unsafe.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!