آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

Home Forums Suggestions & Support آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

#27
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 46
  • Posts: 864
  • Total Posts: 910
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

.عاطف بھائی اگرچہ میں آپ کو جانتا نہیں پر مجھے حیرانی ہو رہی ہے کہ آپ کی مجودگی اور باتیں پڑھ کر یہ احساس ہوتا ہے اپ جیسا انسان اس گندے اور لب سلے معاشرے اپنا وجود خطرے میں ڈال کر کسی مسیح کا کام کر رہا ہے جس کے سر پر ہر وقت صلیب لٹک رہی ہے … اور ان لب سلے انسانوں کو ایک پلیٹ فارم دے رہا ہے جن کی آواز زمانے نے دبا دی تھی …..اور آپ کے اپنے دوست ہی آج آپ کے خلاف ہیں ..پر آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ایسا دنیا کی تاریخ میں ہوتا آیا ہے …باشعور انسان کی سوچ انے والی صدیوں کا سفر کرتی ہیں, یہی وجہہ ہے اس کے دور کے انسان اسکو پہچان نہیں پا تے اور زمانہ دوست یار سب اس کے مخالف ہو جاتے ہیں .. تاریخ ایسے کرداروں سے بھری پڑ ی ہے جن کو اس وقت کے لوگوں نے ناقدر ی کی نگاہ سے دیکھا لیکن بعد میں انے والی نسل نے ان کو اپنا امام بنا لیا مانا آج وہ لوگ تاریخ کے سنہری حروف کا حصہ ہیں. آپ کی بات سننے کی بجاے کچھ لوگ آپ کے اس آزادی اظہار فیصلے کو غلط سمت لے کر جا رہے ہیں اور آپ کی باتوں کا جواب دلائل سے دینے کی بجاے گالیوں سے دے رہے ہیں…

  • This reply was modified 3 weeks, 6 days ago by unsafe.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!