دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

Home Forums Non Siasi دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

#43
Host
Keymaster
Offline
  • Threads: 24
  • Posts: 721
  • Total Posts: 745
  • Join Date:
    9 Aug, 2016
  • Location: تار عنکبوت

Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

ایک اچھی کوشش کے طور پر یہ تھریڈ بنایا گیا تھا لیکن مجھے بالکل ٹھیک ہی کہا گیا تھا کہ یہاں کے اپنے ہی ممبر مجھ پر توہین یا گستاخی کا الزام لگا کر میرے لئے مشکلات پیدا کردیں گے۔

ایک احمق ترین آدمی جس کے خواتین کے بارے میں فحش، سفلی اور غلیظ ریمارکس پورے فورم کے سامنے ہیں وہ اسلام کا خود ساختہ ٹھیکیدار بن کر دوسروں پر ملحد یا مذہب بیزاری کے فتوے لگا رہا ہے۔

یہ تھریڈ مزید ڈسکشن کیلئے بند کردیا گیا ہے اور آئیندہ کیلئے تمام ممبران کو ہدائیت کی جارہی ہے کہ انتظامیہ کے کاندھے پر بندوق رکھ کر لڑنے کے بجائے خود میں اہلیت پیدا کریں کہ دلائل سے کسی شکست دے سکیں۔

نیز آج کے بعد انتظامیہ کے اوپر اس قسم کے لغو الزامات لگانے پر ممبر سے سختی سے نپٹا جائے گا۔

تھریڈ کلوزڈ

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!