دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

Home Forums Non Siasi دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

#35
Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 5
  • Posts: 491
  • Total Posts: 496
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: Wadi Al Ain

Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

ڈرپوک :bigsmile:

شامی بھائ ، جج صاحب کو جذبات نہ دلوائیں ، بعض جذبات منہ زور گھوڑے کی طرح ہوتے ہیں ، جج صاحب جرمن بھی رہ چکے ہیں اور ادویات یونانی سے بہت باخبر ہونگے ۔ اس عمر میں گھوڑا بے قابو ہو جائے تو سوار کی مشکل ہو جاتی ہے ، آگے آپ خود سمجھ دار ہیں ۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!